عروق داخلہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ رگیں جو بدن کے اندر قدرے گہرائی میں واقع ہیں نیز وہ عروق جاذبہ جو غدد جاذبہ میں داخل ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ رگیں جو بدن کے اندر قدرے گہرائی میں واقع ہیں نیز وہ عروق جاذبہ جو غدد جاذبہ میں داخل ہوتی ہیں۔